پولیس بچوں پر تشدد کے واقعات میں کمی لانے کیلئے سسٹم کو مزید بہتر کر رہی ہے، آئی جی پی خیبر پختونخوا

پشاور: انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختوا ڈاکٹر ثنااللہ عباسی نے کہا ہے کہ پولیس بچوں پر تشدد کے واقعات میں کمی لانے کے لئے سسٹم کو مزید بہتر کر رہی ہے، پولیس کو اس حوالے سے تربیت بھی دی جا … Continue reading پولیس بچوں پر تشدد کے واقعات میں کمی لانے کیلئے سسٹم کو مزید بہتر کر رہی ہے، آئی جی پی خیبر پختونخوا